: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قا ہر ہ 22 اگست ( ایجنسیز) مصر کے جنو بی سینا ئی میں ہا ئی وے پر دو ٹو ر سٹ بسو ں کے آ پس میں ٹکر انے سے 33 افر ا د ہلا ک ہو گئے جنمیں بیر و نی مما لک کے افر اد شا مل ہیں جبکہ 41 دو سر ے افرا د ز خمی ہو گئے
۔ دو نو ں بسیں تقر یباٰ 80 مسا فر ین جنمیں بیر و نی سیا ح شا مل ہیں کو لیکر جا ر ہی تھی کہ صبح کی او لین سا عتو ں میں شر م ا لشیخ سے 50 کیلو میٹر دو ر حا د ثہ کا شکا ر ہو گئیں۔ و ز ار ت صحت کے انڈ ر سیکر یٹر ی محمد لسحین نے کہا کہ مہلو کین کی تعد ا د مزید بڑ ھ سکتی ہے۔